کاہنہ میں نامعلوم افراد نومولود بچی کی لاش کوڑے دان میں پھینک کر فرار 

  کاہنہ میں نامعلوم افراد نومولود بچی کی لاش کوڑے دان میں پھینک کر فرار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپو رٹر)کاہنہ میں نامعلوم افراد نومولود بچی کی لاش کوڑے دان میں پھینک کر فرار ہو گئے پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔ کاہنہ کے علاقہ کاچھا گاؤں میں کوڑے کے ڈھیر پر نومولود بچی کی لاش پڑی دیکھ کر راہگیر نے پولیس کو اطلاع دی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش مردہ خانے منتقل کر کے نامعلوم ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

مزید :

علاقائی -