ْٖمحکمہ جنگلات کی ٹیم نے پاڑہ ہڑن کو جنگل میں آزاد کر دیاگیا

ْٖمحکمہ جنگلات کی ٹیم نے پاڑہ ہڑن کو جنگل میں آزاد کر دیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہو ر(لیڈی رپورٹر)سیکرٹری جنگلات، جنگلی حیات و ماہی پروری پنجاب مدثر وحید کی خصوصی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب مبین الٰہی کی زیر قیادت وائلڈ لائف اسکواڈ نارووال نے اپنے مسکن سے بھٹکی پاڑہ ہرن کو جنگل میں آزاد کر دیا۔ پاڑہ ہرن ظفر وال شہر پریس کلب میں داخل ہو چکی جسے طبی امداد کے بعد بنہال جنگل میں آزاد کردیا۔