چیف جسٹس کا ازخود نوٹس لینا خوش آئند، امید ہے جلد فیصلہ ہوگا،فواد  

 چیف جسٹس کا ازخود نوٹس لینا خوش آئند، امید ہے جلد فیصلہ ہوگا،فواد  

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلا م آباد (آن لائن) پاکستان  تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ چیف جسٹس کا ازخود نوٹس لینا خوش  آئند ہے چیف جسٹس نے بڑا بینچ تشکیل دیا ہے امید ہے جلد فیصلہ ہوگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فوادچوہدری نے کہا کہ چیف جسٹس کے اقدام سے امید ہے بڑے آئینی بحران سے بچ جائیں گے امید ہے صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات سے متعلق حل نکالا جائے گا۔   
فواد 

مزید :

صفحہ اول -