روس پر مزید پابندیاں عائد کریں گے، امر یکی صدر جوبائیڈن
واشنگٹن(این این آئی) روس پر مزید پابندیاں عائد کریں گے، یوکرین کیخلاف کبھی فتح نہیں ملے گی، امر یکی صدر جوبائیڈن کا تقریب سے خطاب۔انہوں نے کہاکہ روس کو یہ بھی شک ہے کہ کیا نیٹو متحد و یکجا رہ سکتا ہے؟ پیو ٹن اپنا یہ شک دور کر لے،ہم بھی نہیں تھکیں گے،یوکرین بھی آئندہ کی مزید جنگ کے لیے پوری طرح سے تیار ہے۔
جوبائیڈن
