نامعلوم مسلح مو ٹر سا ئیکل سوار و ں   کی فائر نگ سے شہری زخمی

 نامعلوم مسلح مو ٹر سا ئیکل سوار و ں   کی فائر نگ سے شہری زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(کرائم رپورٹر)خزا نہ پولیس سٹیشن کی حدود لنڈے سڑ ک میں نامعلوم مسلح مو ٹر سا ئیکل سوار و ں کی فائر نگ سے شہری زخمی ہو گیا واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز مجرو ح عا بد ولد سید محمد سکنہ لنڈی سڑ ک نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے پولیس کو بتایا کہ وہ گھر جا رہا تھا کہ اسی دوران دو نامعلوم مسلح مو ٹر سا ئیکل سوار رہزنو ں نے آکر ان پر اند ھا دھند فا ئر نگ کر دی جسکے نتیجے وہ شدید زخمی ہو گیا جنہیں تشویشنا ک حالت میں لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہا ں پر انکا علا ج معا لجہ جا ری ہے جبکہ ملزما ن جائیو قو عہ سے فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے پولیس نے شواہد اکھٹے کر کے نامعلوم ملزمو ں کیخلاف مقد مہ درج کر لیا گیا ہے۔