سب کچھ اپنے رب پر چھوڑ دیں

سب کچھ اپنے رب پر چھوڑ دیں
سب کچھ اپنے رب پر چھوڑ دیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 تحریر :ڈاکٹر فرحت عبّاس

زیادہ سوچنا انسان کو ختم کر دیتا ہے،

بس دعا کریں

اور سب کچھ اپنے رب العالمین پر چھوڑ دیں

جو اتنی بڑی کائنات کو رنگوں سے بھر سکتا ہے تو کیا اسے ہم نظر نہیں آتے ؟
 کیا اسے ہماری بے بسی نظر نہیں آتی ؟

آپ کو کیا ایسا لگتا ہے کہ وہ ہمیں بے یار و مددگار چھوڑ دے گا؟

کیا وہ ہماری زندگی ایسے ہی بےرنگ رہنے دے گا ؟

بس اپنے رب العالمین پر یقین رکھیں بلکہ یقین کامل رکھیں۔
انشاء اللہ! وہ ہماری زندگی بھی ہمارے پسندیدہ رنگوں سے بھرنے والا ہے۔

وہ ہماری ہر دعا پر کن فرمانے والا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں خوبصورت دل کی نعمت سے سرفراز فرمائیں ۔
آمین

مزید :

روشن کرنیں -