جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر

جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سپریم کورٹ جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر کر دی گئی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق میاں داﺅد ایڈووکیٹ کی جانب سے درخواست دائر کی گئی ، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ جسٹس مظاہر نقوی کی آڈیو لیک جیسے معاملات کی تحقیقات کی جائیں ۔