3 مشہور اداکار جنہیں ڈانس کرنا نہیں آتا‘ فیصل قریشی کا انکشاف

3 مشہور اداکار جنہیں ڈانس کرنا نہیں آتا‘ فیصل قریشی کا انکشاف
3 مشہور اداکار جنہیں ڈانس کرنا نہیں آتا‘ فیصل قریشی کا انکشاف
سورس: Instagram/faysalquraishi

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (آئی این پی) اداکار فیصل قریشی نے3 مشہور اداکاروں کے بارے میں بتایا ہے جن کو ڈانس کرنا نہیں آتا۔

حال ہی میں پاکستان کے معروف اداکار فیصل قریشی نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا کہ انڈسٹری میں سب سے اچھا ڈانس کون کرتا ہے؟ عثمان خالد بٹ، گوہر رشید یا پھر محسن عباس حیدر؟ سوال کے جواب میں اداکار فیصل قریشی کا کہنا تھا کہ تینوں کو ڈانس کرنا نہیں آتا۔

مزید :

تفریح -