چلڈرن کمپلیکس ملتان، نمونیہ میں مبتلا 76 مریض بچے زیر علاج

 چلڈرن کمپلیکس ملتان، نمونیہ میں مبتلا 76 مریض بچے زیر علاج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ملتان(وقائع نگار)چلڈرن کمپلیکس ملتان میں اس وقت نمونیہ میں مبتلا 76 مریض بچے زیر علاج ہیں جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کسی مریض نے دم نہیں توڑا جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران نمونیہ میں مبتلا 14مریض بچے رپورٹ ہوئے جن کا علاج جاری ہے۔