کراچی، ڈاو_¿ یونیورسٹی میں منشیات کا استعمال، تحقیقات کا آغاز

کراچی، ڈاو_¿ یونیورسٹی میں منشیات کا استعمال، تحقیقات کا آغاز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (این این آئی)کراچی کی ڈاو_¿ یونیورسٹی اوجھا کیمپس میں منشیات کے استعمال کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔طلبہ کی جانب سے منشیات کے استعمال پر یونیورسٹی انتظامیہ نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ترجمان ڈاو_¿ یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ ممکن ہے ویڈیو یونیورسٹی کو بدنام کرنے کے لیے بنائی گئی ہو۔