آپ سب کو جمہوریت کے نئے دور کی مبارکباد، مریم نواز کی ارکان پنجاب  اسمبلی سے ملاقات میں گفتگو

آپ سب کو جمہوریت کے نئے دور کی مبارکباد، مریم نواز کی ارکان پنجاب  اسمبلی سے ...
آپ سب کو جمہوریت کے نئے دور کی مبارکباد، مریم نواز کی ارکان پنجاب  اسمبلی سے ملاقات میں گفتگو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ارکان پنجاب اسمبلی سے کہا ہے کہ آپ سب کو جمہوریت کے نئے دور کی مبارکباد۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پارلیمانی پارٹی اجلاس میں مریم نواز نے لیگی نومنتخب ارکان پنجاب اسمبلی سے ملاقات کی،لیگی ارکان اسمبلی نے مریم نواز کو وزیراعلیٰ نامزد ہونے پر مبارکبا ددی ۔

مریم نواز نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آپ سب کو جمہوریت کے نئے دور کی مبارکباد،ہم سب ملکر ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں گے۔