پنجاب اسمبلی اجلاس؛(ن ) لیگ اور سنی اتحاد کونسل کے ارکان کی ایک دوسرے کیخلاف نعرے  بازی

پنجاب اسمبلی اجلاس؛(ن ) لیگ اور سنی اتحاد کونسل کے ارکان کی ایک دوسرے کیخلاف ...
پنجاب اسمبلی اجلاس؛(ن ) لیگ اور سنی اتحاد کونسل کے ارکان کی ایک دوسرے کیخلاف نعرے  بازی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں( ن) لیگ اور سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے ایک دوسرے کیخلاف نعرے بازی کی۔

نجی ٹی وی چینل "جیو نیوز" کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس 2گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہو گیا،سپیکر سبطین خان اجلاس کی صدارت کررہے ہیں،اجلاس میں مسلم لیگ( ن) اور سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے ایک دوسرے کیخلاف نعرے  بازی کی۔