مریم نواز کو مبارکباد دیتی ہوں، جیسے وہ منتخب ہوئیں سب کے سامنے ہے، حبافواد

مریم نواز کو مبارکباد دیتی ہوں، جیسے وہ منتخب ہوئیں سب کے سامنے ہے، حبافواد
مریم نواز کو مبارکباد دیتی ہوں، جیسے وہ منتخب ہوئیں سب کے سامنے ہے، حبافواد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)فوادچودھری کی اہلیہ حبا فواد کاکہنا ہے کہ مریم نواز کو مبارکباد دیتی ہوں، جیسے وہ منتخب ہوئیں سب کے سامنے ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اہلیہ فوادچودھری شوہر سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئیں،حبا فواد کا کہنا ہے کہ مریم نواز کو مبارکباد دیتی ہوں، جیسے وہ منتخب ہوئیں سب کے سامنے ہے، ان کا کہنا تھا کہ فوادچودھری کو ابھی تک ریلیف نہیں ملا،جس کے پاس مینڈیٹ ہو وہی حکومت میں آئے۔