بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کب بلایا جائے گا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کب بلایا جائے گا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کب بلایا جائے گا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 26 فروری کو بلائے جانے کا امکان ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق حالیہ جنرل الیکشن کے بعد بلوچستان اسمبلی کے بلائے گئے پہلے اجلاس میں نو منتخب اراکین حلف اٹھائیں گے۔ پیپلز پارٹی آج وزیراعلیٰ بلوچستان کے لئے اپنے امیدوار کا اعلان کرے گی۔

بتایا گیا ہے کہ بلوچستان اسمبلی کے منتخب ہونے والے بیشتر اراکین اسلام آباد میں موجود ہیں، صوبائی حکومت کا فارمولہ طے ہونے پر اراکین کوئٹہ پہنچا شروع ہو جائیں گے۔

مزید :

قومی -