جسٹس شہزاد احمد ملک کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بنانے کی منظوری

جسٹس شہزاد احمد ملک کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بنانے کی منظوری
 جسٹس شہزاد احمد ملک کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بنانے کی منظوری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) جسٹس شہزاد احمد ملک کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بنانے کی بھی منظوری دیدی گئی۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ججز تقرری کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں جسٹس شہزاد احمد ملک کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بنانے کا فیصلہ ہوا۔

جوڈیشل کمیشن نے تعیناتی کا معاملہ پارلیمانی کمیٹی کو بھجوا دیا ہے۔

مزید :

قومی -