سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے کم ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونا 1029 روپے سستا ہوکر 1 لاکھ 83 ہزار 556 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

مزید :

بزنس -