کرشمہ تنا نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیا

کرشمہ تنا نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیا
کرشمہ تنا نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی اداکارہ کرشمہ تنا نے ویب سیریز ’سکوپ‘ پر بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیا۔
دادا صاحب پھالکے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول ایوارڈ میں اداکارہ کو ان کی جاندار پرفارمنس پر ایوارڈ سے نوازا گیا۔کرشمہ تنا کا کہنا تھا کہ یہ ایوارڈ ان کی مکمل ٹیم کی محنت اور صلاحیت کا اعتراف ہے اور یہ ان سب کیلئے اعزاز ہے۔
واضح رہے کہ ویب سیریز ’اسکوپ‘ جون 2023 کو نیٹ فلکس پر آئی اور اسے ہنسل مہتا نے ہدایت کاری دی ہے

مزید :

تفریح -