امریکی کالج میں فائرنگ ، 14طلبہ زخمی

امریکی کالج میں فائرنگ ، 14طلبہ زخمی
امریکی کالج میں فائرنگ ، 14طلبہ زخمی

  

ہوسٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہوسٹن کے قریب لون سٹار کالج مین فائرنگ کے واقعے میں 14 سٹودنٹ زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس نے ایک فائرنگ کرنے ولے شخص  کو بھی حراست میں لے لیا ہے ۔ اس کالج میں زیرتعلیم طکبہ کی تعداد دس ہزار بیان کی جاتی ہے ۔

مزید :

بین الاقوامی -