گلوکارہ شکیرا ماں بن گئیں

گلوکارہ شکیرا ماں بن گئیں
گلوکارہ شکیرا ماں بن گئیں

  

بارسلونا(مانیٹرنگ ڈیسک) واکا واکا گانے سے شہرت پانے والی گلوکارہ شکیرا” میلان“ کی ماں بن گئی ہیں ۔میڈیارپورٹ کے مطابق شکیرا نے بارسلونا کے ٹیکنن ہسپتال میں بیٹے کو جنم دیا جس کا وزن 6 پاﺅنڈ سے زیادہ ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق ماں اور بچہ دونوں ٹھیک ہیںجبکہ بچے کا نام میلان رکھا گیا ہے جو پہلے ہی منتخب کرلیا گیا تھا۔ میلان کا مطلب پیارا اور مہربان ہے۔ واضح رہے کہ شکیرا اورسپینش فٹ بالر جیرارڈ پائیک کا یہ پہلا بچہ ہے۔

مزید :

تفریح -