پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں فائرنگ، چار افرادجاں بحق

پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں فائرنگ، چار افرادجاں بحق
پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں فائرنگ، چار افرادجاں بحق

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) نواحی علاقہ بڈھ بیر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے چار افراد کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق بڈھ بیر کے علاقہ گل باغ میں رات گئے نامعلوم ملزمان نے رات گئے ایک حجرے پر فائرنگ کی جس سے خیبرایجنسی سے تعلق رکھنے والے حجرے میں سوئے چار افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ جیونیوز کے مطابق پولیس نے قتل کا مقدمہ مقتولین کے رشتہ دار محمد رحمان کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

مزید :

پشاور -