اپراورکزئی میں شدت پسندوں کے مرکز میں دھماکہ ، سات ہلاک

اپراورکزئی میں شدت پسندوں کے مرکز میں دھماکہ ، سات ہلاک
اپراورکزئی میں شدت پسندوں کے مرکز میں دھماکہ ، سات ہلاک

  

ہنگو(مانیٹرنگ ڈیسک) اپراورکزئی کے ایک مرکز میں دھماکے سے سات شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں ۔ نجی چینل کے ذرائع کے مطابق اپراورکزئی کے علاقے جندری کلے میں شدت پسندوں کے مرکز میں مبینہ طورپربم بنائے جانے کے دوران ہونیوالے دھماکے میں سات شدت پسندہلاک ہوگئے ہیں جبکہ چارکے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں ۔

مزید :

اورکزئی -