وزیراعلیٰ پنجاب نے خسرے کی ادویات درآمد کرنے کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ پنجاب نے خسرے کی ادویات درآمد کرنے کی منظوری دیدی
وزیراعلیٰ پنجاب نے خسرے کی ادویات درآمد کرنے کی منظوری دیدی

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب نے پچیس کروڑ کی خسرہ کی ادویات فرانس سے منگوانے کی منظوری دیدی ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعلی پنجاب نے خسرے کی وباءپر قابو پانے کے لئے فوری طور پر پچیس کروڑ روپے کی ادویات فرانس سے منگوانے کی منظوری دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ خسرے سے بچاﺅکے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں۔

مزید :

تعلیم و صحت -