بھوک میں انا د کھانے سے ترقی کا سفر طے نہیں ہو سکتا:شہباز شریف

بھوک میں انا د کھانے سے ترقی کا سفر طے نہیں ہو سکتا:شہباز شریف
بھوک میں انا د کھانے سے ترقی کا سفر طے نہیں ہو سکتا:شہباز شریف

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہاہے کہ حسینیت اور یزدیت کا نعرہ لگا کر، صدر اور وزیراعظم کو سابق کہنے یا گیارہ بجے اسمبلیاں تحلیل کرنے سے تبدیلی نہیں آئے گی۔انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت کرپشن، اقربا پروری، بیڈ گورننس، خراب لاءاینڈ ارڈر جیسے ڈینگی کی زد میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ہاتھ میں کشکول ہم سب نے خود دیا ہے، بھوک میں انا دکھانے سے ترقی کا سفر طے نہیں ہوسکتا۔ پاکستان کو اقبال و قائد کا پاکستان بنانے کیلئے کرپشن اور بدعنوانی جیسے ڈینگی سے چھٹکارا حاصل کرنا ہوگا۔

مزید :

لاہور -