لیسکوکا عید میلاد النبی ﷺکے موقع پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

لیسکوکا عید میلاد النبی ﷺکے موقع پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان
لیسکوکا عید میلاد النبی ﷺکے موقع پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے عید میلاد النبی ﷺکے موقع پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے تاکہ لوگوں کو عبادات اور محافل کے انعقاد میں کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ لیسکو چیف کے مطابق انہوں نے تمام لیسکو حکام کو اس سلسلے میں ہدایات جاری کر دی ہیں۔

مزید :

لاہور -