الیکشن کمیشن کو تحلیل نہیں کیا جاسکتا:فاروق نائیک

الیکشن کمیشن کو تحلیل نہیں کیا جاسکتا:فاروق نائیک
الیکشن کمیشن کو تحلیل نہیں کیا جاسکتا:فاروق نائیک

  

اسلام آباد(ما نیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر قانون فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ ا لیکشن کمیشن کو تحلیل نہیں کیا جاسکتا اور نہ ہی الیکشن کمیشن کے سربراہ اور ممبران کو کسی صورت نہیں ہٹایا جا سکتا ہے۔ آئینی ماہرین کے اجلاس کے بعد ان کا کہنا تھا کہ آئین کا آرٹیکل 218 الیکشن کمیشن کے ممبران کو تحفظ فراہم کرتا ہے۔

مزید :

اسلام آباد -