کامران فیصل کی موت کے خلاف نیب پنجاب کے افسران کی قلم چھوڑ ہرتال جاری

کامران فیصل کی موت کے خلاف نیب پنجاب کے افسران کی قلم چھوڑ ہرتال جاری
کامران فیصل کی موت کے خلاف نیب پنجاب کے افسران کی قلم چھوڑ ہرتال جاری

  

لاہور(ما نیٹرنگ ڈیسک) کامران فیصل کی موت کے خلاف نیب پنجاب کے افسران اور ملازمین کی تیسرے روز بھی قلم چھوڑ ہڑتال جاری ہے۔ افسران کی اکثریت رینٹل پاور کیس کے دوران احتجاج کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی ہیں۔ملازمین کا مطالبہ ہے کہ نیب تفتیشی افسر کی موت کی تحقیقات سپریم کورٹ کے حاضر سروس جج سے کروائی جائے۔

مزید :

لاہور -