پروگرام ” ہماری دنیا“ میں مسرت کلانچوی کی شرکت

پروگرام ” ہماری دنیا“ میں مسرت کلانچوی کی شرکت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (اے پی پی) ریڈیو پاکستان لاہور کے پروگرام ” ہماری دنیا“ میں نامور مصنف مسرت کلانچوی نے شرکت کی ۔ اس موقع پر انہوں نے ڈرامے کی اہمیت اور ریڈیو کے کردار پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ دونوں شعبوں کا ان کی زندگی سے گہرا تعلق ہے۔ پروگرام میں ماہر امراض دل ڈاکٹر جاوید سبزداری نے عارضہ قلب کے بارے سامعین کو مفید مشورے دیئے اور گفتگو کی۔ پروگرام کی پروڈیوسر فوزیہ سلطانہ ہیں۔ خواتین کے حوالے سے اس پروگرام کوسامعین کی کثیر تعداد پسند کر رہی ہے۔

مزید :

کلچر -