بھارتی فلموں کی پاکستانی سینماﺅں میں نمائش کے خلاف مہم ناکام

بھارتی فلموں کی پاکستانی سینماﺅں میں نمائش کے خلاف مہم ناکام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (اے پی پی) جدید سہولیات ومشینری سے آراستہ مقامی سینما گھروں کے مالکان نے کہا ہے کہ بھارتی فلموں کی پاکستانی سینماﺅں میں نمائش کے خلاف جاری مہم ناکام ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فلم انڈسٹری میں موجود بعض ہدایات کاراس مہم کو چلا رہے تھے لیکن طویل عرصہ گزرنے کے باوجود انہوں نے کوئی نئی فلم تیارنہیں کی ہے جس کی وجہ سے بھارتی فلموں کی مقامی سینماﺅں میں نمائش کا سلسلہ جاری ہے ۔انہوں نے کہا کہ معیاری اور جدید فلمیں ہی عوام کو تفریح کے مواقع فراہم کر سکتی ہیں۔

مزید :

کلچر -