ہمےشہ معےاری کام کی تلاش مےں رہتی ہوں ‘جیا علی

ہمےشہ معےاری کام کی تلاش مےں رہتی ہوں ‘جیا علی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اٹک خورد (اےن اےن آئی)پاکستان فلم انڈسٹری اور ٹی وی ڈرامہ سےرےلز کی معروف اداکارہ اور ماڈل جےا علی نے کہا ہے کہ مےں ہمےشہ معےاری کام کی تلاش مےں رہتی ہوں اور اب مےں نے ماڈلنگ کے ساتھ ساتھ اداکاری بھی باقاعدگی سے کر رہی ہوں ،مےری پہلی فلم ”دےوانے تےرے پےار کے“ سپر ہٹ فلم تھی جس نے باکس آفس پر رےکارڈ بزنس کےا ،اس پہلی فلم کے ہٹ ہونے کے بعد مجھے بے شمار فلموں کی آفرز ہوئی مگر مےں نے ہر آفر قبول نہ کی اور صرف چند فلموں مےں ہی کام کےا ہے ،ان خےالات کا اظہار انہوں نے ”اےن اےن آئی “ سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کےا ہے ،اداکارہ و ماڈل جےا علی نے کہا کہ مےں نے بہت کم اداکاری صرف اس لےے کی کےونکہ مےں ہمےشہ اچھے اور معےاری کام کی تلاش مےں رہتی ہوں اگر مےں سب فلموں مےں جن کی مجھے آفرز ہوئی تھی کام کرتی تو آج مےرے نام کے ساتھ فلموں کی اےک لمبی لسٹ موجود ہوتی ،اےک سوال کے جواب مےں اداکارہ و ماڈل جےا علی نے کہا کہ مےں بہت طوےل عرصہ تک فےشن شوز اور ماڈلنگ مےں مصروف رہی جس کے باعث مےں اداکارہ پر بھر پور توجہ نہ دے سکی ہوں۔
 ، انہوں نے کہا کہ ان دنوں مےں زندہ دلان شہر لاہور مےں پرائےو ےٹ سےکٹر کے اےک ڈرامہ سےرےل ”دے گھما کے“ مےں کام کر رہی ہوں جس کے ڈائرےکٹر علی نوےد خالد ہےںاور اس ڈرامہ سےرےل مےں مےرے ساتھ کئی سنےئرز اداکار عبد اللہ اعجاز ،حسےب خان اور پی ٹی وی کے مقبول ڈرامہ سےرےل ”اندھےرا اجالا“ سے شہرت حاصل کرنے والے عرفان کھوسٹ سمےت بہت سے فنکار شامل ہےں جو اس ڈرامہ سےرےل مےں مےرے ساتھ کام کر رہے ہےں ،ان سنےئرز اداکاروں سے مجھے بہت کچھ سےکھنے کا موقع ملے گا ، آخر مےں اداکارہ و ماڈل جےاعلی نے کہا کہ مےں ہمےشہ سچ بولتی ہوں اور سچے لوگوں سے ہی دوستی کرنا پسند کرتی ہوں -

مزید :

کلچر -