لومےرج کرنے والے شخص کو گھر کے سامنے گولےاں مار کر قتل کردےاگےا
لاہور(کر ائم سےل)کاہنہ کے علاقہ مےں نامعلوم افراد نے لومےرج کرنے والے شخص کو اسکے گھر کے سامنے گولےاں مار کر قتل کردےا اور فرار ہوگئے، پولےس نے مقدمہ درج کرکے لاش پوسٹمارٹم کےلئے مردہ خانہ جمع کروادی ہے۔ پولےس کے مطابق راشد محمودنے کچھ عرصہ قبل لومےرج کی تھی ،گزشتہ روز اسے فون آےا اور گھر کے باہر بلاےا گےا ۔جب وہ گھر سے باہر نکلا تو موٹر سائےکل پر سوار نامعلوم افراد نے گولےاں مار کر قتل کردےا اور فرار ہوگئے ۔تفتےشی افسرکا کہنا ہے کہ راشد کو کسی پرانی رنجش کی بناءپر قتل کےا گےا ہے، اسکی بےوی کا بےان رےکارڈ کرلےاگےا ہے شک کی بناءپر اسکی بےوی کے رشتہ داروں کو شامل تفتےش کےا گےا ہے۔ تفتےش جاری ہے جلد ہی ملزمان کو گرفتار کرلےا جائے گا۔
