گوجرانوالہ: خاتون سمیت
تین افراد کا اقدام خودکشی
گوجرانوالہ (بےورورپورٹ) کوٹ بالا خاں کی رہائشی 40سالہ خاتون مغل چوک کے 25سالہ انصر اور موڑ ایمن آباد کے 22سالہ عبداللہ نے گھریلو ناچاقی اور گھریلو حالات سے تنگ آکر زہریلی گولیاں نگل لیں جس سے ان کی حالت غےر ہو گئی جن کو طبی امدا د کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ لایا گےا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کر دی گئی مگر حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔
