مصطفی ٹاﺅن، تیز رفتار بس نے ٹکر مار کر نوجوان کو کچل دیا

مصطفی ٹاﺅن، تیز رفتار بس نے ٹکر مار کر نوجوان کو کچل دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم سیل)مصطفی ٹاﺅن کے علاقہ مےں تےز رفتار بس نے ٹکر مار کر25 سا لہ نوجوان کو زخمی کردےا ،اسے طبی امداد کے لئے ر ےسکےو 1122 کی مدد سے راہگیروں نے ہسپتال منتقل کر وا دےا جہا ں وہ ز خموں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے دم تو ڑ گےا۔ بتا ےا گےا ہے کہ مصطفی ٹاﺅن کے علاقہ ملتا ن روڈ پر مقا می فےکٹر ی کے قر ےب سٹر ک کی دوسری جا نب سے آ نے والی تیزرفتا ر بس نے ٹکر ما ر کر25 سا لہ نو جوا ن کو شدےد ز خمی کر دےا اور ڈرائیور بس سمےت مو قع سے فرا ر ہو گےا ۔ پو ےس نے لاش اپنے قبضہ مےں لیتے ہو ئے جنا ح ہستپا ل کے مر دہ خا نہ مےں جمع کر وا کر کا روائی کا آ غا ز کر دےا ۔پو ےس کے مطا بق متو فی کی جےب سے طا ہر کے نا م کا اےک کارڈ ملا ہے، ہم تفتےش کر رہے ہےں متو فی کے ورثا کے ملنے کے بعد اصل حقا ئق سا منے آئیں گے۔

مزید :

علاقائی -