لاہور ( پ ر )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما میاں محمود احمد کے بھانجے ندیم سیف جو ایک روز قبل قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے تھے ،کی رسم قل بروز جمعرات بعد از نماز ظہر مسجد رحمانیہ غوثیہ مین بازار جیا موسیٰ شاہدرہ میں ادا کی جائے گی۔ تمام احباب سے شرکت کی استدعا کی جاتی ہے
You are subscribed Successfully
