رافیل نڈال آسٹریلین اوپن ٹینس

رافیل نڈال آسٹریلین اوپن ٹینس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 کے سیمی فائنل میںپہنچ گئے
میلبورن(نیٹ نیوز) مینز سنگلز کے کواٹر فارئنل مقابلوں میں عالمی نمبر ایک رافیل نڈال Bulgaria کے حریف Grigor Dimitrov کے خلاف ان ایکشن ہوئے۔ اسپینش اسٹار کھلاڑی نے تین چھ، سات چھ، سات چھ اور چھ دو سے کامیابی اپنے نام کر کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔