کر وےلفےئر فاﺅ ڈےش کے زیراہتمام فری مےڈےکل کےمپ
لاہور( پ ر)کر وےلفےئر فاﺅ ڈےش کے زےراہتمام گزشتہ روزتےج گڑھ کے مقامی سکول مےں سپےشل بچوں کےلئے ماہر ڈاکٹرز کی زےر گرا ی اےک فری مےڈےکل کےمپ کا ا عقاد کےا گےامےڈےکل کےمپ مےں100سے ذائد ذہ ی اور جسما ی معذور بچوں اور ا کی ماﺅں کا طبی معاءہ کےا گےا جبکہ ا ہےں مفت ادوےات بھی دی گئےںج اح ہسپتال کے ڈاکٹرمحمد وسےم عباس جبکہ فاﺅ ٹے ہاﺅس کے ڈاکٹر عبدالح ا ے سپےشل بچوں اور ا کی ماﺅں کا طبی معاءہ کےا جبکہ ذہ ی امراض مےں مبتلا سےرئےس مرےضوں کو فاﺅ ٹے ہاﺅس کےلئے رےفر کےا گےا۔کر وےلفےئر فاﺅ ڈےش کی صدرروبی دا ےال اور سوشل ورکر تمکے آفتاب ملک ے سپےشل بچوں کی ماﺅں کے فسےاتی تشخص کو اجاگر کر ے کےلئے ا کے ساتھ کو سل گ بھی کی۔گولڈ مےڈلسٹ حکےم وسےم ا ور‘اےم عبداللہ‘عظےم گوہر‘ا ےس گل‘ فرےاد بھٹہ‘بابا جلال ‘ ا ےق گل‘رتمہ اور رصفہ ے اپ ے اپ ے فرائض سر ا جام دئےے۔مےڈےکل کےمپ صبح 11:00بجے سے سہ پہر 4:00تک جاری رہا۔واضح رہے کہ کر وےلفےئر فاﺅ ڈےش سپےشل بچوں کی فلاح و بہبود اور ا کی بحالی کےلئے کو شاں ہے اور سپےشل بچوں کےلئے امےد کی کر ہے۔
