ملازمین کو نکانے پر لاہور کا لج کی وائس چانسلر اور رجسٹرارکی عدالت طلبی

ملازمین کو نکانے پر لاہور کا لج کی وائس چانسلر اور رجسٹرارکی عدالت طلبی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار)لیبر کورٹ کے جج عابد حسین نے ملازمین کو یونیورسٹی سے نکالے جانے پر لاہور کا لج برائے خواتین کی وائس چانسلر اور رجسٹرارکو6فروری کوطلب کر لیا ۔