کنٹونمنٹ بورڈوں کے انتخابات بلاتاخیر منعقد کرائے جائیں ایم اے شیدا

کنٹونمنٹ بورڈوں کے انتخابات بلاتاخیر منعقد کرائے جائیں ایم اے شیدا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( پ ر) کنٹونمنٹ بورڈوں کے انتخابات اس سطح پر بلاتاخیر اور غیر سیاسی بنیادوں پر منعقد کرانے کی ضرورت پیدا ہوچکی ہے۔چھاﺅنیوں کے بورڈ انتخابات میں حسبِ منشاءدفعہ BB15کینٹ ایکٹ1924IIکوئی بھی امیدوار کسی سیاسی پارٹی کا اُمیدوار یا نمائندہ کہلانے کا مجاز نہ ہے۔ان خیالات کااظہار کرتے ہوئے لاہور کینٹ بورڈ کے سابقہ ممبر اور مشیر قانون بلدیاتی میں مسلح افواج کی بالادستی اور نظم ونسق کو متنازعہ بنانے سے گریز کیا جائے۔