جماعت اسلامی کافری میڈیکل کیمپ 26جنوری کو لگایا جائیگا

جماعت اسلامی کافری میڈیکل کیمپ 26جنوری کو لگایا جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app



لاہور (سٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی زون 160 لاہورکے امیرچوہدری عبدالقیوم نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی زون 160منصورہ جوہر ٹاﺅ ن کے زیر اہتما م فری میڈیکل کیمپ مورخہ 26جنوری بروز اتوار Jبلاک میں منعقد ہو گا ۔ انہو ں نے کہا کہ اس فری میڈیکل کیمپ سے علاقے کے غریب اور ضرورت مند افراد استفادہ حاصل کر سکیں گے ۔