کائنات میں ایک قصیر ستارے میں پانی کی دریافت

کائنات میں ایک قصیر ستارے میں پانی کی دریافت
کائنات میں ایک قصیر ستارے میں پانی کی دریافت
کیپشن: Star Water

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیلجیئم (مانیٹرنگ ڈیسک) یورپین ہرشل خلائی ٹیلی سکوپ نے کائنات میں ایک ایسا قصیر ستارہ دریافت کیا ہے جس میں پانی موجود ہے۔ یہ قصیر ستارہ مریخ اور مشتری کے درمیان میں ہے۔یہ پہلا موقع ہے کہ کسی ستارے میں پانی کے نشانات ملے ہیں۔ یونیورسٹی آف لیاگ ہرشل نے نومبر 2011ءسے دسمبر 2013ءتک اس ستارے کا مشاہدہ کیا اور میں پانی کی موجودگی کے آثار ملے۔