قومی اسمبلی کا اجلاس 27 جنوری کو طلب

قومی اسمبلی کا اجلاس 27 جنوری کو طلب
قومی اسمبلی کا اجلاس 27 جنوری کو طلب
کیپشن: National Assembly Of pakistan

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس 27 جنوری کو شام 4 بجے طلب کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں امن و امان کی صورتحال پر بحث ہو گی۔ واضح رہے کہ پارلیمانی کیلنڈر کے مطابق یہ اجلاس 20 جنوری کو ہونا تھا۔

مزید :

اسلام آباد -