آل راؤنڈربلاول بھٹی نیوزی لینڈ روانہ ہوگئے

آل راؤنڈربلاول بھٹی نیوزی لینڈ روانہ ہوگئے

لاہور( سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم آل راؤنڈربلاول بھٹی نیوزی لینڈ روانہ ہوگئے۔ فاسٹ باؤلر جنید خان انجری کا شکار ہو کر دورہ نیوزی لینڈ سے باہر ہوگئے تھے۔ ان کی جگہ فاسٹ باؤلر بلاول بھٹی کو اسکواڈ میں شامل کیا تھا وہ قومی ٹیم کو جوائن کرنے کیلئے نیوزی لینڈ روانہ ہوگئے۔آل راؤنڈربلاول بھٹی کو نیوزی لینڈ کے خلاف دوون ڈے میچوں کی سیر یز کے لئے ٹیم میں شامل کیا گیا ہے ۔جنید فٹ نا ہوئے تو ورلڈ کپ بھی کھیل سکتے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...