بگ بیش لیگ کا سیمی فائنل مرحلہ کل سے شروع ہوگا

بگ بیش لیگ کا سیمی فائنل مرحلہ کل سے شروع ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سڈنی (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلوی بگ بیش ٹی 20 لیگ اختتامی مرحل کی طرف گامزن، سیمی فائنل مرحلہ کل سے شروع ہوگا اس سلسلے میں لیگ کا پہلا سیمی فائنل 24 جنوری کو اوول، ایڈیلیڈ کے مقام پر کھیلا جائیگا۔ دوسرا سیمی فائنل میچ 25 جنوری کو اسی مقام پر کھیلا جائیگا۔ سیمی فائنل مرحلے سے قبل ایڈیلیڈ سٹرائیکر کی ٹیم کی پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن پر برقرار ہے۔ آسٹریلیا میں جاری لیگ میں ٹیموں کے درمیان دلچسپ و سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں، ایونٹ اختتامی مراحل کی طرف گامز ن ہے۔