’’بگ ہیروسکس‘‘30 جنوری کو برطانیہ میں ریلیزہوگی

’’بگ ہیروسکس‘‘30 جنوری کو برطانیہ میں ریلیزہوگی

لندن (این این آئی) امریکن باکس آفس پر تہلکہ مچانے کے بعد اینی میٹڈ فلم ’’بگ ہیروسکس‘‘تیس جنوری کوبرطانوی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔تھری ڈی اینیمٹڈ فلم بگ ہیروrealisسکس امریکہ کے سینما گھروں میں چارسو اٹھائیس ملین ڈالرکمانے کے بعد برطانیہ میں دھوم مچانے کو ہے تیارہے۔

ڈون ہِل کی ہدایات میں بننے والی اس فلم کی کہانی مارول کامکس کے سْپرہیرو سے متاثر ہے جس میں ایک نوجوان شہر میں جرائم کے خاتمے کے لیے روبوٹ تیار کرتا ہے۔کامیڈی اورایڈونچرسے بھرپورفلم رواں ماہ کی تیس تاریخ کو برطانیہ میں ریلیز ہوگی۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...