چین: 3 سورجوں کے انوکھے نظارے، دیکھنے والے حیران

چین: 3 سورجوں کے انوکھے نظارے، دیکھنے والے حیران

بیجنگ ( آن لائن )چین میں3 سورجوں کے انوکھے نظارے نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ چین میں کیمرے کی آنکھ نے ایک ایسا دلفریب منظر نظربند کرلیا ہے، جس میں بادلوں کے جھر مٹ میں سے آسمان پر 3 سورج قوسِ قزاح ساتھ دکھائی دئیے۔ وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جیسے ہی سورج بادلوں کے درمیان سے سر نکالے باہر آیا تو دائیں اور بائیں جانب بھی اس کا عکس اْبھر آیا۔

جس سے دیکھنے والوں کو ایسا لگا جیسے آسمان پر3 سورج نکل آئے ہوں۔

مزید : عالمی منظر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...