چین:ریسٹورنٹ میں جدید ویٹرز نے گاہکوں کو آنے پر مجبور کر دیا

چین:ریسٹورنٹ میں جدید ویٹرز نے گاہکوں کو آنے پر مجبور کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بیجنگ (آ ن لائن )چین کے ایک ریسٹورنٹ میں جدید ویٹرز نے گاہکوں کو بار بار آنے پر مجبور کر دیا ہے۔ہوٹلوں میں ویٹرز اور سیلف سروس کے بعد چین کے شہر’چینگ۔چون‘ کے ایک ریسٹورنٹ میں کھانا پیش کرنے کے لیے روبوٹ ویٹرز کام کرتے ہیں۔ یہ جدید ویٹرز اپنے مقررہ راستے پر چلتے ہوئے ہر ٹیبل تک کھانا لے جاتے ہیں۔ ہوٹل مالک کا کہنا ہے کہ اس نے ملازمین کی تنخوا سے بچنے کے لیے ایسا کیا اور اس اقدام سے گاہکوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔

مزید :

عالمی منظر -