پاکستان کے نامور شاعر ایس ایم صادق آئندہ ماہ بھارت جائیں گے

پاکستان کے نامور شاعر ایس ایم صادق آئندہ ماہ بھارت جائیں گے

لاہور(آئی این پی) پاکستان کے نامور شاعر ایس ایم صادق آئندہ ماہ بھارت جائیں گے ۔ ذرائع کے مطابق وہ دورہ بھارت کے دوران دھر میش درشن کی نئی فلموں کیلئے گانے لکھیں گے اور اپنے گانوں کی بھارت میں مقبولیت پر گلوکار نچھترگل کی جانب سے اپنے اعزاز میں منعقدہ تقر یب میں شر یک ہونگے اور امکان ہے کہ وہ بھارت میں15روز سے زائد تک قیام کر ینگے جسکی بعد انکی وطن واپسی ہو گی ۔

مزید : کلچر