پریانکا چوپڑا اب بالی وڈ میں بھی آواز کا جادوجگائیں گی

پریانکا چوپڑا اب بالی وڈ میں بھی آواز کا جادوجگائیں گی
پریانکا چوپڑا اب بالی وڈ میں بھی آواز کا جادوجگائیں گی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی (این این آئی)پریانکا چوپڑاآج کل ہواؤں میں اڑ رہی ہیں ، ہالی وڈ کے بعد بالی وڈ میں بھی آواز کا جادوجگائیں گی ۔ فرحان اختر بھی ساتھ میں ہونگے ، بالی وڈ حسینہ پریانکا چوپڑا کی آواز کا جادو دنیا بھر میں سر چڑھ کر بول رہا ہے۔سریلی آواز اور اس پر جنگلی بلی کا انداز، مداحوں کو ہی نہیں فلمسازوں کو بھی بھا گیا ہے۔ پتا چلا ہے کہ جنگلی بلی اب بالی وڈ فلم دل دھڑکنے دو میں اداؤں کے ساتھ ساتھ آواز کا جادو بھی جگائیں گی۔گیت ہوگا رومانوی جس میں پریانکا کے ساتھ نظر آئیں گے فرحان اختر بھی، جس کی عکس بندی جلد ہی شروع ہونے والی ہے ۔

مزید : کلچر