تھری ڈی فلم دی لٹل پرنس کا ٹریلر ریلیزکردیاگیا

تھری ڈی فلم دی لٹل پرنس کا ٹریلر ریلیزکردیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 نیویارک(این این آئی) تھری ڈی اینی میٹڈ فلم دی لٹل پرنس کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔ فلم رواں برس سات اکتوبر کر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلمز اسپانج بوب اور کنگ فو پانڈا کے ہدایتکار کار مارک اسبورن یہ فلم بنارہے ہیں۔ فلم انیس سو تینتالیس کے فرنچ ناول دی لٹل پرنس پر مبنی ہے۔فلم ایک شہزادے کی زندگی کے گرد گھومتی نظر آئے گی۔ جسکی ملاقات دوسرے سیارے سے آئے ہوئے لڑکے سے ہوجاتی ہے۔آٹھ کروڑ ڈالر کی لاگت سے بننے والی یہ فلم سات اکتوبر کو بچوں کیلئے سینما گھروں میں آرہی ہے۔

مزید :

کلچر -