کاشتکاروں کے لیے 86500ایکڑ رقبہ پر سو ر ج مکھی کی کا شت کا ہد ف مقر ر
سلانوالی(اے پی پی)زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ سو ر ج مکھی کی کا شت میں خاطر خوا ہ اضافہ اور ا س سے ز یا د ہ پیدا وار کا حصول وقت کا تقاضا ہے سا ل 2014/15میں ایک لا کھ 75ہزا ر ایکڑ رقبہ پر سورج مکھی کی کا شت فصل سے ایک لا کھ 55ہز ار ٹن پیداوار کا ہد ف مقرر کیا گیا تھا جب کہ سا ل 2014/15کیلئے 86500ایکڑ رقبہ پر سو ر ج مکھی کی کا شت کا ہدف مقرر کر کے 60ہز ا ر ٹن پیداوار ی تخمینہ کاانداز ہ لگا یا گیا ہےماہرین کے مطابق سور ج مکھی کا شما ر اہم خوردنی تیل د ار اجنا س میں ہوتا ہے کیونکہ اس کے بیج میں اعلی قسم کا 40فیصد تیل ہوتا ہے پاکستان اپنے ضروریات کا صرف 34فیصد خوردنی تیل پیدا کر ر ہا ہے با قی66فیصد خوردنی تیل درآمد کیا جا ر ہا ہے۔
محکمہ زراعت نے سو رج مکھی کی کا شت کے شیڈو ل کا اعلا ن کر د یا ہے جس کے مطابق مختلف اضلاع میں سو ر ج مکھی کی کا شت فرور ی کے آخیر تک کی جا سکتی ہے ۔