ملک میں پٹرول بحران حکومت کو بدنام کرنے کےلئے پیدا کیا گیا تھا، عثمان منان

ملک میں پٹرول بحران حکومت کو بدنام کرنے کےلئے پیدا کیا گیا تھا، عثمان منان

لاہور(پ ر)مسلم لیگ (ن) لاہور نے رہنما عثمان منان شیخ نے کہا ہے کہ ملک میں پٹرول بحران حکومت کو بدنام کرنے کےلئے پیدا کیا گیا تھا حکومت ملک کی بدنامی کا باعث بنانےوالے عناصر کےخلاف کارروائی کر رہی ہے تاکہ آئندہ کوئی ایسی غلطی نہ کریں جس سے عوام کو مشکلات پیش آئے حکومت عوام کو پٹرولیم مصنوعات میں ہر ماہ بڑے ریلیف فراہم کر رہی ہے اور آئندہ ماہ بھی عوام کو سستی پٹرولیم مصنوعات فراہم کی جائے گی وزیر اعظم نے عمرہ کی ادائیگی کے بعد ملک میں پٹرول کا بحران پیدا کرنےوالے شاہی افسروں کیخلاف کارروائی کر کے ثابت کردیا کہ حکومت کسی کے ساتھ کوئی رعایت نہیں رکھتی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...